KNN

کشمیر

جارج فلائیڈ کی ہلاکت: مظاہروں کے چھٹے روز بھی امریکہ بھر میں تشدد کی لہر

یاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت کے رد عمل میں شروع ہونے والے مظاہروں کی چھٹی رات امریکہ کے مختلف شہروں میں پر تشدد واقعات رونما ہوئے۔

اس کی وجہ سے امریکہ کے تقریباً 40 شہروں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا لیکن لوگوں نے بڑے پیمانے پر پابندیوں کو نظر انداز کیا جس کی وجہ سے ملک بھر میں تناؤ میں اضافہ ہوتا نظر آ رہا ہے۔

نیو یارک، شکاگو، فلاڈیلفیا اور لاس اینجلس میں اینٹی رائٹ پولیس اور مشتعل افراد کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اور پولیس نے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے داغے اور مرچوں سے بھری گولیوں سے فائرنگ

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Check Also
Close
Back to top button