KNN

اہم خبریں

عمران خان کے وکیل نے التوا کی درخواست دائر کر دی

عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس میں التواء کی درخواست دائر کی گئی۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ میرا موکل افسوسناک واقعے کی وجہ سے اسپتال میں داخل ہے، عمران خان کے اسپتال میں داخل ہونے کی وجہ سے معاملے پر جواب جمع کرانا ممکن نہیں۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button