KNN

اہم خبریں

چین پاکستان کا 6.3 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے پر غور کریگا

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے چین پاکستان کا 6.3 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے پر غور کرے گا۔

اے آر وائی نیوز کو ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے چین پاکستان کا 6.3 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے پر غور کرے گا۔Unmute

ذرائع کے مطابق آئندہ چند ماہ میں اس قرض کورول اوورکرنے پر پیش رفت متوقع ہے، پاکستان جون 2023 تک یہ قرضہ رول اوور کرانا چاہتا ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ پاکستان نے 6.3 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کرنے پر چین سے باضابطہ بات کی تھی۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے چینی ہم منصب کی د

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button