KNN

اہم خبریںبین الاقوامی

کورونا وائرس: برطانیہ میں شادی سے متعلق اب نئے اصول کیا ہیں؟

برطانیہ میں ہر سال تقریباً ڈھائی لاکھ شادیاں ہوتی ہیں اور ان پر دس ارب پاؤنڈ خرچ ہوتا ہے۔

لیکن اس بار یہ تقریبات تباہی کا شکار ہوئی ہیں اور اس کی وجہ کورونا وائرس کی عالمی وبا ہے۔

لوگ اس حوالے سے پریشان ہیں کہ اگر ان کی شادی منسوخ ہو گئی ہے یا وہ اسے ملتوی کرنے کا سوچ رہے ہیں تو ایسے میں ان کے کیا حقوق ہیں اور انھیں بکنگ کے بعد کس حد تک اخراجات واپس مل سکتے ہیں؟

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Check Also
Close
Back to top button