KNN

اہم خبریں

’کہیں یرضوان اور بابر کا نمبر نیچے نہ کردے‘، سہواگ بھی حارث کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے

بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  سہواگ نے کہا کہ ’جس طرح سے محمد حارث نے بلے بازی کی اس کا مستقبل روشن ہے، آپ جنوبی افریقا کے خلاف آسٹریلیا کی وکٹ پر بھلے 28 رنز بنائیں لیکن وہ 60 رنز کے برابر ہیں‘۔

وریندر سہواگ کا کہنا تھا کہ ’محمد حارث اگر آرام سے کھیلتے تو آؤٹ نہیں ہوتے مزید رنز بنالیتے لیکن جس انداز سے کھیلے وہ کمال ہے‘۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button