بیلجیئم کے پارک پیری ڈائزا زولوجیکل گارڈن میں ایسا لگتا ہے کہ صبح صبح ہاتھیوں کی کوئی میٹنگ ہو رہی ہے۔ یہ مہوت کے ایک لفظ پر بے مثال نظم و ضبط کے ساتھ قطار در قطار کھڑے ہوجاتے ہیں اور اس کے بعد دوستانہ انداز میں ایک دوسرے سے گھل مل جاتے ہیں۔
یہ رسم جمعہ 13 مارچ کو بیلجیئم کے لاک ڈاؤن میں جانے سے اب تک روزانہ بغیر تماشائیوں کے منعقد کی جاتی رہی ہے۔
اب یہ پارک آہستہ آہستہ لاک ڈاؤن کے اثرات سے باہر نکل رہا